حیدرآباد۔4۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاست میں آج ایمسیٹ میڈیکل اور انجینئرنگ میں درخواستوں کی آخری تاریخ ہونے پر بڑے پیمانہ پر
تاحال درخواستیں موصول ہوئیں۔ عہدیداروں کے مطابق تاحال ایمسیٹ میڈیکل کے لئے 2.75 لاکھ در خواستیں موصول ہوئی ہیں۔ چنانچہ یہ خود ایک بڑا ریکارڈ مانا جارہا ہے۔